the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے


گُنا، 28 اگست :  مدھیہ پردیش کے گُنا ضلع کے بموري تھانہ علاقے کے رامپور میں پُل پار کرتے وقت ایک شخص پانی میں گر گیا، جس سے اس کی موت ہو گئی۔


right;">پولیس ذرائع کے مطابق پُل پار کرتے وقت اس علاقے کے باشندے بھورےلال لودھا (50) کا پیر اچانک پھسل گیا اور پانی میں ڈوبنے سے اس کی موت ہو گئی۔
جائے حادثہ سے کچھ فاصلے پر اس کی لاش برآمد کر لی گئی ہے

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.